Friday, March 19, 2021

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقدامات

 


 

لک کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے اور سرکاری اسپتالوں سمیت بعض پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی آئیسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں جب کہ اس کے علاوہ متعدد مقامات پر عارضی اسپتال بھی بنائے گئے ہیں۔

صوبوں میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد درج ذیل ہے۔

 

اسلام آباد: 50,096
پنجاب: 193,054
سندھ: 262,503
بلوچستان: 19,290
خیبر پختونخوا:77,972
آزاد جموں و کشمیر:11,377
گلگت بلتستان:4,967

ٹوٹل: 619,259

کرونا وائرس سے پاکستان میں اموات

اسلام آباد: 536
پنجاب:5,919
سندھ:4,473
بلوچستان:202
خیبر پختونخوا:2,196
آزاد جموں و کشمیر: 328
گلگت بلتستان: 103
ٹوٹل: 13,757

علامات ظاہر ہونے کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں

اگرآپ سندھ میں ہیں اورآپ میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوتی ہیں توان 2 نمبروں 99203443-021، 99204405-021 پر رابطہ کریں۔ محکمہ صحت کے دفتر میں حکام کال وصول کریں گےاور آپ سے چند بنیادی سوال کرنے کے بعد آپ کو ایک مخصوص ڈاکٹر کا رابطہ نمبر دیں گے۔

دوسرے مرحلے میں آپ ڈاکٹر کو کال کریں جو آپ سے مکمل معلومات لینے کے بعد آپ کو ٹیسٹ کیلئے بلائے گا۔ اگر ڈاکٹر یہ سمجھے کہ آپ کو ہنگامی مدد کی ضرورت ہے تو محکمہ صحت کی ٹیم فوری آپ کے پاس پہنچ جائے گی۔


ٹیسٹ کہاں کرسکتے ہیں

پنجاب میں درج ذیل مقامات پر کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔

میو اسپتال لاہور

شوکت خانم اسپتال لاہور

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ لاہور

ایکسپو سینٹر لاہور

بینظیر اسپتال راولپنڈی

نشتر میڈیکل کالج ملتان

اس کے ساتھ تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں بھی ٹیسٹ کی سہولیات موجود ہیں۔

سندھ

آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی

ڈاؤ اسپتال اوجھا کیمپس کراچی

انڈس اسپتال کراچی

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدر آباد

گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز خیرپور


No comments:

Post a Comment