Friday, March 19, 2021

نیپرا کو بجلی 65 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست مل گئی




 سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو فی یونٹ بجلی مزید 65 مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے۔

نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے فی یونٹ پر 65 پیسے اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ فروری میں فی یونٹ پر فیول لاگت 4 روپے 79 پیسے رہی جبکہ فیول لاگت کا تخمینہ 4 روپے 14 پیسے تھا۔


No comments:

Post a Comment