Thursday, March 25, 2021

دنیا کا وہ ملک جہاں کورونا وائرس سے ایک بھی ہلاکت نہ ہوئی

ہنوئی کورونا وائرس دنیا بھرمیں اپنی دہشت پھیلا رہا ہے لیکن دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کورونا وائرس کے کیسز تو سامنے آئے ہے لیکن حکومت کے بہترین انتظامات کے باعث وہاں تاحال ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ملک ویتنام ہے جس کی سرحدیں اس ملک(چین)سے ملتی ہیں. جس ملک سے یہ مہلک وبا شروع ہوئی۔ واضح رہے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد (27) لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ایک لاکھ (95) ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد سات لاکھ (81) ہزار سے زیادہ ہے

No comments:

Post a Comment