Sunday, March 21, 2021

پہلا گانا کس کے پیسوں سے ریکارڈ کرایا تھا، عاطف اسلم

اطف اسلم نے کہا کہ انہوں نے اپنا پہلا گانا والد کی جانب سے کالج ٹرپ کے لیے جانے والے پیسوں سے ریکارڈ کروایا تھا والد نے انہیں کالج ٹرپ کے 20 بک (50 ڈالر ) دیے تھے جسے جمع کرکے انہوں اپنا پہلا گانا ’عادت‘ ریکارڈ کروایا تھا نہوں نے اپنے پہلے گانے کے حوالے سے مزید بتایا کہ گانا چونکہ آڈیو ریکارڈ تھا اس لیے لوگ دیکھنا چاہتے تھے کہ یہ گانا کس نے گایا ہے گلوکار کا کہنا تھا کہ اس کے بعد اور پیسے جمع کیے اور ویڈیو شوٹ ریکارڈ کروایا، یہی وہ آغاز تھا جس کے بعد پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا

No comments:

Post a Comment